ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / شینزو آبے اورمودی کاروڈشو

شینزو آبے اورمودی کاروڈشو

Wed, 13 Sep 2017 23:02:38    S.O. News Service

احمد آباد،13؍ستمبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے گجرات کے دورے پر آج ٹوکیو سے براہ راست احمد آباد پہنچے ، جہاں انہوں نے اپنے دورووہ سرکاری دورے کا آغاز وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ آٹھ کلومیٹر طویل روڈ شو کے ذریعہ کیا، جس میں ان کی اہلیہ آکی آبی بھی ان کے ہمراہ تھیں۔اس موقع پر دونوں نے ہندوستانی پوشاک زیب تن کررکھا تھا۔اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہوائی اڈے پر پروٹوکول توڑ کر ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔


Share: